تکثیفی بادل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مصنوعی بادل جو سائنسی طریقوں سے مصنوعی بارش برسانے کے لیے بنائے جائیں
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مصنوعی بادل جو سائنسی طریقوں سے مصنوعی بارش برسانے کے لیے بنائے جائیں